پاکستان میں ہر پولیس اسٹیشن میں 25 رجسٹرز ہوتے ہیں اور ان مختلف نوعیت کی کاروائی تحریر کی جاتی ہے۔
رجسٹر نمبر 1: رپورٹ ابتدائی اطلاعی
رجسٹر نمبر 2: روزنامچہ
رجسٹر نمبر 3: فائل (سٹینڈنگ آرڈرز، سرکلر آرڈرز و دیگر احکام)
رجسٹر نمبر 4: روپوشان و مفروران
رجسٹر نمبر 5: خط و کتابت
رجسٹر نمبر 6: متفرق
رجسٹر نمبر 7: پھاٹک مویشیاں (حذف ہوا)
رجسٹر نمبر 8: سرچ سلپ و پیروی مقدمات
رجسٹر نمبر 9: کرائم رجسٹر
رجسٹر نمبر 10: رجسٹر نگرانی
رجسٹر نمبر 11: انڈیکس ہسٹری شیٹ و پرسنل فائل
رجسٹر نمبر 12: پرچہ جات مجاریہ و موصولہ
رجسٹر نمبر 13: کتب برائے افسران گزٹ شدہ
رجسٹر نمبر 14: فائل بک رپورٹ ہائے ملاحظہ جات
رجسٹر نمبر 15: رجسٹر پیدائش و اموات (یونین کونسل منتقل ہوا)
رجسٹر نمبر 16: رجسٹر ملازمان و مال سرکار
رجسٹر نمبر 17: رجسٹر لائسنس ہائے
رجسٹر نمبر 18: رسید کتب برائے اسلحہ گولی بارود
رجسٹر نمبر 19: رجسٹر مالخانہ
رجسٹر نمبر 20: رجسٹر حسابات
رجسٹر نمبر 21: فائل بک روڈ سرٹیفکیٹ
رجسٹر نمبر 22: چھاپہ شدہ کتب رسیدات
رجسٹر نمبر 23: فائل (پولیس گزٹ، گزٹ انکشاف جرائم)
رجسٹر نمبر 24: مجموعہ قوائد پولیس
رجسٹر نمبر 25: یاداشت ہائے افسران مہتمم تھانہ جات